بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

شاہ محمودقریشی کے بغل میں چھری ہے کبھی بھی نیازی پر وار کر سکتے ہیں،قادرپٹیل

datetime 28  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمااور رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہاہے کہ شاہ محمودقریشی کے بغل میں چھری ہے کبھی بھی نیازی پر وار کر سکتے ہیں،شاہ محمود قریشی بے عزتی بھی نذرانہ سمجھ کر قبول کرتے ہیں۔شاہ محمود قریشی کی تقریرپر ردعمل دیتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہاکہ شاہ محمود قریشی نے خود کو عمران کے متبادل کے

طور پیش کیا تھا، ہم نے قریشی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی تھی۔انہوں نے کہاکہ شاہ محمود قریشی کی سیاسی آخرت میں رسوائی لکھی ہے تو اس کے ذمہ دار خود ہیں۔قادر پٹیل نے شاعرانہ انداز میں شاہ محمود قریشی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ:لگے ہو منہ چڑھانے دیتے دیتے گالیاں صاحب۔زبان بگڑی سو بگڑی تھی خبر لیجیئے دہن بگڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…