بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

مزید افغانوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دی جائیگی’طالبان نے بڑاا اعلان کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی)طالبان نے کہا ہے کہ مزید افغانوں کو اس وقت تک بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی جب تک بیرون ملک میں مقیم افغان شہریوں کے لیے حالات بہتر نہیں ہوتے جاتے۔ خیال رہے کہ گزشتہ برس 15 اگست کو سقوط کابل بعد افغانستان میں طالبان کا کنٹرول ہوگیا تھا

جبکہ اس سے قبل ہی ہزاروں افغان شہری طالبان کی آمد سے قبل ہی ملک چھوڑ کر چلے گئے تھے۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ بیرون مالک جانے کے خواہشمند خاندانوں کو ایسا کرنے کے لیے ایک معقول جواز پیش کرنا ہوگا، کسی کو بھی بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا وعدہ ‘مسلسل قائم’ نہیں ہے۔ذبیح مجاہد نے کہا کہ طالبان کو قطر اور ترکی میں ہزاروں افغانوں کے ‘بہت برے حالات میں رہنے’ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کی حفاظت کرے لہذا اس وقت تک افغان شہریوں کو ملک چھوڑ کر جانے سے روک دیا گیا ہے جب تک ہمیں یہ یقین دہانی نہیں مل جاتی کہ ان کی زندگیوں کو خطرے میں نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…