اسلام آباد (این این آئی) چوبیس سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلوی ٹیم کو ہیڈ آف اسٹیٹ سکیورٹی دی گئی ہے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بتایاکہ 24سال بعد آسٹریلیا کی ٹیم آئی ان کو ہیڈ آف، اسٹیٹ سیکیورٹی دے رہے ہیں۔