جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبی انور کا نیا بیان سامنے آگیا

datetime 19  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)گزشتہ کچھ ہفتوں سے سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبی انور کا ایک نیا بیان منظر عام پر آیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں طوبی انور نے لکھا کہ زندگی کی کڑکتی دھوپ میں ایک سایہ دار درخت کی طرح ماں باپ کی ٹھنڈی چھائوں ہمیں محفوظ رکھتی ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ میری حیات کی خوش قسمتی یہ ہے کہ میرے ماں باپ میرے ساتھ ہیں۔ساتھ میں اپنے والدین کی تصویرشئیر کرتے ہوئے انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی تمام لوگوں کے ماں باپ کو صحت دے۔خیال رہے کہ سیدہ طوبی انور عامر لیاقت کی دوسری بیوی کے طور پر منظر عام پر آئی تھیں، تاہم شوہر کی تیسری شادی کے بعد انہوں نے عامر لیاقت سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…