کتنے وزیر اگلا الیکشن تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہیں لڑیں گے ؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

30  جنوری‬‮  2022

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے ،لاہور سے دو وزرا نے مجھے خود بتایا کہ آئندہ الیکشن ہم پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، میں نے جواب میں انہیں کہا کہ پھر آپ تحریک انصاف چھوڑ کیوں نہیں دیتے جس پر انہوں نے کہا کہ ہمارا دماغ خراب ہے ،

نذیر چوہان کا حال دیکھا ہے ، ایک ہی دن میں ان پر 4پرچے ہوگئے ، عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ عمران خان بات دل میں رکھتے ہیں ، جب انہیں موقع ملتا ہے تو وہ سٹروک کھیلتے ہیں ، نور عالم خان کا معاملہ آپ کے سامنے ہے ، پرویز خٹک سے تو خیر صلح صفائی ہو گئی ، جہانگیر ترین گروپ کے لوگ بھی پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہیں لیں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…