بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی جنوری 2022ء کے پہلے دو ہفتوں میں بارش کی پیش گوئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ دسمبر کے آخری دو ہفتے بھی خشک گزرنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے جنوری 2022ء کے پہلے دو ہفتوں میں سردی کی شدت میں اضافہ اور بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور کی تاریخ کے 6 سال بعد

گزشتہ 7 ہفتوں کا موسم خشک رہنے کا ریکارڈ قائم ہوا ہے جبکہ دوسری طرف لاہور کے شہریوں کو بارش کا شدت سے انتظار ہے محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز صبح کے وقت شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 5.5 سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…