بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

تھانہ ڈیفنس سی کے علاقے میں مبینہ طور پردو لڑکیاں زیادتی کا شکار

datetime 14  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)تھانہ ڈیفنس سی کے علاقے میں تین ملزمان نے مبینہ طور پر دو لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد تین موبائل فون اور ہزاروں روپے کی نقدی بھی چھین لی ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ دو کی تلاش جاری ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیفنس سی کے علاقے میں تین ملزمان نے مبینہ طو رپر دو لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی

اور ابتدائی تفتیش کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس کی شناخت عابد علی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دو ملزمان فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ لڑکیوں کی جانب سے تھانہ ڈیفنس سی میں درج کرائے گئے مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں تین موبائل فون اور 46ہزار روپے کی نقدی بھی چھین لی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…