بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملکہ کوہسار میں موسم سرما کی پہلی برفباری ملک بھر سے سیا ح بھی مری پہنچنا شر و ع

datetime 14  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا سلسلہ شروع ہوگا جس کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میںسردی کی لہر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری دیکھنے کے لیے ملک بھر سے سیاح مری پہنچنا شروع ہوچکے ہیں۔دوسری جانب

سوات کے بالائی علاقے مالم جبہ میں بھی برفباری سے موسم سرد ہوگیا ہے، برفباری کا مزہ لینے سیاحوں کی بڑی تعداد مالم جبہ پہنچی،میدانی علاقوں میں بارش جبکہ مالم جبہ اور کالام کے پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔سیاحوں کا کہنا ہے کہ برفباری سے بالائی علاقوں کے حسن میں مزید اضافہ ہوگیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…