بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں ؟ فیصلہ کرلیا گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) صوبائی وزراء تعلیم کی زیر صدارت اجلاس میں 25 دسمبر سے 5 جنوری تک تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا فیصلہ کیا گیا ہے ،حتمی منظوری این سی اوسی دے گی ۔صوبائی وزراء تعلیم نے سیکرٹری تعلیم کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت اور صوبائی وزراء تعلیم کے درمیان سردیوں کی چھٹیوں پر مشاورت ہوئی۔ذرائع کے مطابق 25 دسمبر

سے 5 جنوری تک تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات کی منظوری نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے بدھ کے اجلاس میں دی جائے گی۔ذرائع نے بتایا کہ سندھ کے سوا باقی صوبے 25 دسمبر سے 5 جنوری تک چھٹیوں پر رضا مند ہیں تاہم سندھ موسم سرما کی چھٹیوں کا معاملہ صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی میں پیش کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…