پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

امیتابھ بچن نے ہربھجن سنگھ کی پٹائی لگا دی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)سابق بھارتی کرکٹرز ہربھجن سنگھ اور عرفان پٹھان اس ہفتے ’کون بنے گا کروڑ پتی 13‘ میں نظر آئیں گے۔ ’کون بنے گا کروڑ پتی 13‘ کے نئے پرو مو میں ہربھجن سنگھ اور عرفان پٹھان امیتابھ بچن کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ہربھجن سنگھ، امیتابھ بچن کو گیند کرواتے ہیں، تو عرفان پٹھان کمنٹیٹر بن جاتے ہیں اور ہربھجن کو یہ کہہ کر تنگ کرتے ہیں کہ امیتابھ بچن اسے ہرانے والے ہیں، بڑی پٹائی ہونے والی ہے امیتابھ بچن کے ہاتھ سے‘۔ کرکٹ کھیلنے کے علاوہ، نئے پرومو میں امیتابھ کو بادشاہ کے ساتھ ریپ سانگ گاتے ہوئے اور اداکار آیوشمان کھرانہ کے ساتھ اپنی فلم’گلابو ستابو‘ کے ایک سین کی پیروڈی کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…