پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

پشاور میں گیس پریشر پورا کرنے کے لئے دفعہ 144نافذ

datetime 14  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پشاور میں گیس پریشر پورا کرنے کے لئے دفعہ 144نافذ کردی گئی۔محکمہ سوئی گیس کے مطابق شام 4 بجے سے صبح 9بجے تک سی این جی

سیکٹرکو گیس کی سپلائی بند رہے گی۔ 09 ایم ایم سی ایف ڈی مزید گیس گھریلو صارفین کو دی جائے گی۔محکمہ سوئی گیس کا مزید کہنا تھا کہ ایس این جی پی ایل کا خصوصی کنٹرول روم 24 گھنٹے صورتحال کی نگرانی کر رہا ہے۔ پشاور شہر، جمرود روڈ، ریگی ولیج، پشاور انٹیریئر سٹی، رنگ روڈ، حیات آباد ٹاؤن شپ، ورسک روڈ اور پشاور کنٹونمنٹ وغیرہ میں گیس کا دباو بہتر ہورہا ہے۔کمپریسرز کے غیر قانونی استعمال کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے اورپشاور سٹی، ورسک روڈ، حیات آباد اور کنٹونمنٹ کے مختلف علاقوں میں کمپریسرز کے استعمال کی خلاف ورزی پر 64 صارفین کی گیس سپلائی منقطع کر دی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…