پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

معروف سپورٹس پریزنٹر اور میزبان زینب عباس ماں بن گئیں

datetime 13  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی معروف اسپورٹس پریزنٹر اور میزبان زینب عباس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، خصوصی پوسٹر شیئر کر دی ۔ زینب عباس نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری اپنے چاہنے والوں کے ساتھ بانٹنے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر

خصوصی پوسٹ شیئر کی۔اْنہوں نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نومولود بیٹے کے ہمراہ اپنی نئی تصویر شیئر کی۔زینب عباس نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ ‘رواں ماہ 7 دسمبر کو اْن کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔اسپورٹس پریزنٹر نے بتایا کہ اْنہوں نے اپنے بیٹے کا نام تیمور حمزہ کاردار رکھا ہے۔زینب عباس نے کہا کہ وہ یہ خوشخبری اپنے تمام چاہنے والوں اور دوستوں کے ساتھ بانٹنے پر بیحد خوش کی۔آخر میں زینب عباس نے کہا کہ اْنہیں اور اْن کے بیٹے کو دْعاؤں میں لازمی یاد رکھیں۔خیال رہے کہ سال 2019ء میں زینب اور حمزہ کی لاہور میں شادی ہوئی تھی۔ حمزہ سابق وزیر خزانہ اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان شاہد حفیظ کاردار کے بیٹے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…