بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمر اکمل کی پاکستان سپر لیگ میں واپسی

datetime 13  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( آن لائن)قومی کرکٹر عمر اکمل کی بھی پاکستان سپر لیگ کے ایڈیشن سیون میں واپسی ہوئی ہے۔پی ایس ایل کے سیزن سیون میں عمر اکمل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ ہوں گے۔گزشتہ روز پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ کے دوران عمر اکمل سلور کیٹگری میں فروخت ہوئے ، انہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سلور کیٹگری کے دوسرے رائونڈ میں خریدا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں سرفراز احمد، جیمز ونس، جیسن روئے، جیمز فالکنر، افتخار احمد، محمد نواز، شاہد

آفریدی، محمد حسنین، نسیم شاہ، عمر اکمل، سہیل تنویر، بین ڈکٹ، خرم شہزاد، نوین الحق، عبدالواحد بنگلزئی، محمد اشعر قریشی شامل ہیں۔خیال رہے کہ عمر اکمل نے پی ایس ایل کے پہلے تین سیزن لاہور قلندرز کی طرف سے کھیلے تھے۔عمر اکمل پی ایس ایل کے چوتھے اور پانچویں سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بنے۔پی ایس ایل کے سیزن 6 میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹورنامنٹ شروع ہونے سے ایک دن پہلے ان پر پابندی عائد کردی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…