بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرگودھا ،دو سگی بہنیں گھر سے پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئیں

datetime 13  دسمبر‬‮  2021 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں دو سگی بہنیں گھر سے پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئیں جن کی تلاش کے لئے ورثاء نے اغواء کا شبہ ظاہر کر کے پولیس سے مدد مانگ لی۔جو مقدمہ درج کر کے تلاش میں مصروف آباد زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ قادر آباد سے 18سالہ مسماۃ (س) اور اسکی دس سالہ بہن مسماۃ (ایف) گھر سے پراسرار طور پرلا پتہ ہو گئیں۔جن کے ورثاء نے اغواء کے شبہ میں ولیس سے مدد مانگ لی جس نے نامعلوم افراد کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کر کے مغوعیہ بہنوں کی تلاش شروع کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…