اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکہ کی افغانستان میں ناکامی کی تحقیقات میں پاکستان کی بڑی کامیابی، امریکہ نے پاکستان مخالف بل سے پاکستان کا لفظ ہی حذف کر دیا، امریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش کیا گیا جس میں افغانستان پر طالبان کے قبضے کے حوالے سے پاکستان پر الزامات عائد کئے گئے تھے، موقر قومی انگریزی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں اس بل میں سے پاکستان کے متعلق تمام منفی حوالہ جات خارج کر دیے گئے ہیں۔پاکستان کا لفظ حذف کرکے صرف افغانستان کا کوئی قریبی ملک لکھ دیا گیا ہے۔
امریکہ کی افغانستان میں ناکامی کی تحقیقات میں پاکستان کی بڑی کامیابی، امریکہ نے پاکستان مخالف بل سے پاکستان کا لفظ ہی حذف کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































