جڑانوالہ (آن لائن)لیسکو نے بجلی کے بلوں کی اقساط کرنے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی۔ذرائع کے مطابق گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کے لئے اقساط پر پابندی لگائی گئی ہے۔ایک ماہ کے بلوں پر بھی گھریلو صارفین کو اقساط کی سہولت نہیں ہو گی۔دو یا تین ماہ سے زائد عرصہ تک بل جمع نہ کروانے والوں کے کنکشن منقطع کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔کمپنی نے ریکوری اہداف کو پورا کرنے کے لئے اقساط پابندی عائد کی ہے۔ذرائع کے مطابق نجی اور سرکاری اداروں و محکموں کے بلوں کی اقساط نہیں کی جائیں گی، کمپنی کے تمام دفاتر کے دروازوں پر پابندی کے نوٹسز آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔
بجلی کا بل اقساط میں جمع کرانے پر پابندی عائد، نیا حکم جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































