پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

سائنو ویک، سائنو فارم کی 1 کروڑ خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئیں

datetime 22  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)انسدادِ کورونا ویکسین، سائنو ویک اور سائنو فارم کی ایک کروڑ خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئیں، ویکسین حکومت پاکستان کی طرف سے خریدی گئی ہے۔سائنو ویک ویکسین کی مزید 30 لاکھ اور سائنو فارم کی مزید 70 لاکھ ویکسین کی خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئی ہیں، وزراتِ صحت کے حکام کے مطابق ویکسین مختلف کھیپ کی صورت میں 19 سے 21 ستمبر کے

درمیان پہنچائی گئی۔ویکسین حکومت پاکستان کی طرف سے خریدی گئی ہے، ویکسین این ڈی ایم اے نے درآمد کی اور وزارت صحت کے حوالے کر دی گئی ہے۔حکام کے مطابق ویکسین صوبوں کو ان کی ڈیمانڈ کے مطابق سپلائی کی جائے گی اس وقت سائنو فارم اور سائنو ویک سمیت دوسری تمام انسدادِ کورونا ویکسین کی ڈوزز ویکسینیشن مراکز میں موجود ہیں، شہری ویکسینیشن مراکز جا کر اپنی ویکسین لگوائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…