منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین کا کوئلے سے توانائی کے حصول کے منصوبے ختم کرنے کا اعلان

datetime 22  ستمبر‬‮  2021 |

بیجنگ (این این آئی)چین کے صدر شی جن پنگ نے کوئلے سے توانائی کے حصول کے منصوبے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ کورونا وبا کے بعد انسانی ترقی کے لیے نئے مواقع تلاش کرنا ہوں گے۔شی جن پنگ نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت چین نے دنیا بھر میں

انفرااسٹرکچر تعمیرات کی ہیں۔انہوں نے دنیا بھر میں کوئلے سے توانائی کے حصول کے چینی منصوبے ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی کوششیں تیز کی جائیں۔صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین ترقی پزیر ممالک کو کم کاربن سے توانائی کے حصول کے منصوبوں میں مدد فراہم کرے گا اور بیرون ممالک کوئلے سے توانائی کے حصول کے نئے پراجیکٹ نہیں بنائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…