اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

لاہور میں ڈیلٹا کے بعد کورونا کی ایک اور قسم کے کیسز سامنے آگئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈیلٹا اور ایپسیلون وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے ، 24گھنٹے میں ڈیلٹا کے 12 اورایپسیلون کے 3 کیسز سامنے آئے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں کورونا سے متاثر تشویشناک مریضوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے

، شہر میں ڈیلٹا اور ایپسیلون وائرس کے کیسز میں سامنے آرہے ہیں۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 24گھنٹیمیں ڈیلٹا کے 12 اورایپسیلون کے 3 کیسز رپورٹ ہوئے ، صوبے میں اس وقت 550 مریض ڈیلٹا وائرس کیموجودہیں جبکہ ایپسیلون وائرس کے ابتک 49 مریض رپورٹ ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہ صرف اور صرف ویکسینیشن ہی کورونا کیخلاف موثرعلاج ہے، کوروناویکسین لگوانے والے افراد متاثرہوسکتے ہیں مگر شدت کم ہوگی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ 15سال سے زائدعمر کے تمام افراد کا فوری ویکسین لگوانا ناگزیر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…