پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آغا سراج درانی نیب کے ریڈار میں آگئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) آغا سراج درانی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، اسپیکر سندھ اسمبلی کے خلاف نیب نے ایک اور انکوائری شروع کردی ۔نیب کی جانب سے آغا سراج درانی کے خلاف ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیرات پرانکوائری شروع کردی،آغا سراج درانی نے ضمانت کیلیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ادھراحتساب عدالت میں نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ پر7 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے