جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ میوزک پروڈیوسر پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ میوزک پروڈیوسر روحیل حیات پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئے،روحیل حیات پی ایس ایل 7 کے نئے زلمی ترانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ میوزک پروڈیوسر روحیل حیات

پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئے۔روحیل حیات پاکستان میوزک انڈسٹری کا ایک بہت بڑا نام ہے اور پاکستان میوزک انڈسٹری میں نئے رحجانات ، پاپ میوزک ، میوزک فیوزن اور پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ میوزک پروگرام کوک اسٹوڈیو کے زریعے پوری دنیا کے میوزک لورز کی توجہ کا مرکز رہے ہیں۔اس سے قبل روحیل حیات پاکستان کے مشہور بینڈ وائٹل سائنز کے بانی اراکین میں شامل تھے۔روحیل حیات نے کہا کہ وہ پشاور زلمی فیملی کا حصہ بننے پر بہت خوش ہے اور انہیں خوشی ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ جیسے ایونٹ کو اپنے تخلیقی صلاحیتوں اور زلمی پلیٹ فارم سے سپورٹ کریں گیپشاور زلمی کے چیف کمرشل آفیسر نوشیروان آفندی نے کہا نے کہا کہ پشاور زلمی اپنے اینتھمز کے حوالے سے خصوصی انفرادیت کے حامل رہے ہیں۔روحیل حیات جیسے میوزک پروڈیوسر کی زلمی فیملی میں شمولیت انتہائی پرجوش ہے اور پوری امید ہے کہ پی ایس ایل سیون کے لیے روحیل حیات کی سربراہی میں بننے والا اینتھم نہ صرف زلمی اور کرکٹ فینز بلکہ پاکستان اور دنیا بھر کے میوزک لوورز کو محظوظ کرے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…