منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئندہ 6 دن ملک کا موسم کیسا رہے گا محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلا ع دے دی

datetime 21  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں ۔مغربی لہر بھی ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں پر موجود ہے۔آج منگل کے روز پنجاب، اسلا م آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی سندھ میں

گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا تھاجبکہ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع کی گئی تھی تاہم ملک کےدیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز پنجاب، اسلا م آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی وجنوب مشرقی سندھ اورشمال مشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پرموسلادھاربارش ہو سکتی ہے۔اسی طرح جمعرات کے روز بالائی پنجاب،وسطی خیبرپختونخوا،بالائی/جنوب مشرقی سندھ،اسلا م آباد، مشرقی بلوچستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور ہفتے کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم جنوب مشرقی سندھ میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔جبکہ بروز سوموار ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم خطۂ پوٹھو ہار اوروسطی خیبر پختو نخوا میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…