پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

کابل ائیرپورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دیا گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کابل ائیر پورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نئی افغان حکومت نے کابل ائیرپورٹ کوبین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت کیلئے بارہ گھنٹوں کیلئے کھول دیا ہے ۔ افغان سول ایوی ایشن کے مطابق ائیرپورٹ صبح 6 سے شام 6 بجے تک رہے گا جبکہ رات کی

پروازوں کی بحالی کیلئے بھی کام تیزی سے جاری ہے ۔ افغان حکام کے مطابق پاکستان،تاجکستان،ازبکستان ودیگرممالک سےکابل کیلئےپروازیں بحال کرنےکی درخواست کی ہے۔نائب وزیراطلاعات افغانستان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ کابل ایئرپورٹ اب محفوظ ہے، اسٹاف بھی ڈیوٹی پر واپس آچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…