پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور کے ہوٹل میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کا ایک اور واقعہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں لڑکی کو ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا تاہم پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات تھم نہ سکے، صوبائی دارلحکومت لاہور میں ایک اور خاتون کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ملت پارک میں ہوٹل میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس نے خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور مقدمے میں نامزدایک ملزم کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے جبکہ 2 ملزمان فرار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے