ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان آنے کی حامی بھر لی

datetime 19  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی اور معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، سید یوسف رضا گیلانی اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کے درمیان مسلمانانِ عالم کو درپیش مسائل پر بات چیت ہوئی،گیلانی نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے اظہار تشکر کرتے ہوئے ان کی دعوت قبول کرلی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…