پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

امارات اور بحرین کی طرح دیگر عرب ممالک بھی اسرائیل سے تعلقات قائم کریں، امریکہ کا مطالبہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2021 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امارات اور بحرین کی طرح دیگر عرب ممالک بھی اسرائیل سے تعلقات قائم کریں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیل اور عرب ممالک کے تعلقات کی بحالی کو ایک سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ امارات اور

بحرین کی طرح دیگر عرب ممالک بھی اسرائیل سے تعلقات قائم کریں۔انہوں نے کہا کہ امریکہ پْرامن سفارتکاری کا دائرہ وسیع کرنا چاہتا ہے۔ امریکہ اسرائیل کے امارات، بحرین اور مراکش سے تعلقات بڑھانے میں مدد کرے گا۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل سے سوڈان اور کوسووو کے تعلقات بڑھانے میں بھی مددگار بنیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…