بدھ‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2024 

آنکھیں بند کر کے یہ آیت پڑھ لیں ہر جائز خواہش ایسی پوری ہو گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 18  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہر مشکل پریشانی دور ہوجائے گی بلکہ جو روزانہ اس دعا کا مراقبہ کرے گا چاہے تھوڑی دیر کرے یا زیادہ کرے جتنا گڑ ڈالے گا اتنا ہی میٹھا ہوگا وہ اس مراقبے کے بے شمار حیرت انگیز کمالات پائے گاپوری دنیا سے بے نیاز ہو کر آنکھیں بند کر کے دل ہی دل میں اس دعا کو اس انداز سے پڑھنا ہے کہ زبان نہ پڑھے دل پڑھے اور اگر

زبان حرکت میں آئے تو اس کو تالو سے لگا لیں یا دانتوں کے نیچے دے دیں یہ دعا کا ورد مستقل پڑھیں اور دل ہی دل میں اس کو دہرائیے چند دنوں میں اس کے اندر نورانیت پیدا ہو کر روحانیت پیدا ہو گی اور اس کے اردگر د نور کا ایک حالہ ہوگانور کی ایک دیوار ہوگی اور نور کا سمندر ہوگا اور ایسا نور کا سمندر ہوگا کہ خود اس کو پتہ نہیں ہوگا اور ہر جادو جناتی طاقت اس سے دور ہو کر اس کی زندگی میں سرور ہوگا سکون ہوگا راحت ہوگی برکت ہوگی عزت ہوگی عافیت ہوگیاس کے تمام کام چشمِ زعم بن جائیں گے اس کی ہر مشکل پریشانی دور ہوجائے گی اور اگر آپ مزید اس دعا کی مشق کریں گے تو کچھ عرصے کے بعد آپ کو کشف بھی شروع ہوگا ہر شخص کے دل کی دنیا پڑھ لیں گے اور قبروں کی دنیا پڑھ لیں گے جانوروں کی بولیاں سمجھ لیں گے کائنات کے ذرے ذرے کو دیکھ لیں گے کائنات کے اوپر نیچے کیا ہے اس کی نظروں کے سامنے آجائیں گے زمین کے اندر چھپے ہوئے خزانے آپ کے اوپر ظاہر ہوجائیں گے پرندوں

کی بولیاں سمجھ جائیں گے پتھر کیا بولتے ہیں آپ کو سمجھ آجائے گی مٹی کیا بولتی ہے آپ کو سمجھ آجائے گی مختلف چیزیں مختلف نظام کہا ں کہاں ذکر کرتے ہیں ہر چیز آپ کو سمجھ آجائے گی آپ کے دل کی دنیا آباد ہوگی بلکہ آپ کی روح کی دنیا آباد ہوگی اس دعا کے اندر کی دنیا آباد ہوگی ہر وقت آپ کا دل آپ کی روح سو فیصد زندہ و تابندہ رہے گی

اور وہ کائنات کے راز آپ کو ملیں گے جو آپ نے کبھی سوچے نہیں ہوں گے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اس وظیفہ کا پورا فائدہ ہو تو اس تحریر کو مکمل پڑھیئے جو درخت تسبیح چھوڑ دیتا ہے وہ کاٹ دیا جاتا ہے بلکہ ایک مرتبہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دو لوگوں کو کسی جرم کی بنا پر سزادینے کا حکم دیا جب ان کی پٹائی شروع ہوئی تو ان میں سے ایک

نے کہا سبحان اللہ تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جلاد کو حکم دیا کہ اس کے ساتھ نرمی کروکیونکہ تسبیح مومن کے دل ہی میں جگہ پکڑتی ہے تسبیح کا خوبصورت کلمہ یہ ہے : سُبّوح قدوس ربنا ورب الملائکۃِ والروح، اس تسبیح کو روزانہ آنکھیں بند کر کے دومنٹ تک پڑھ لیجئے انشاء اللہ بہت فوائد حاصل ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



26نومبر کی رات کیا ہوا؟


جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…