جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

حضرت علی ؓنے فر مایا روزانہ نماز عصر کے بعدیہ آیت 10 بار پڑھا کرو، اس کا فائدہ جان کر ہر مسلمان روز کی عادت بنا لے گا

datetime 18  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پروفیسر ہڑبٹ نے اپنی طویل رپورٹ میں لکھا ہے ۔کہ مسلمان جو ہر روز اللہ کا آغاز کرتے ہیں۔اس کو یا د کرتے ہیں اس کی حمد بیان کرتے ہیں۔اس کی عبادت کرتے ہیں اس سے ذہنی سکون ملتا ہے۔ اعصابی تناؤ ختم ہو جاتے ہیں۔ زندگی میں ٹینشن بالکل ختم ہو جاتی ہے۔ زندگی میں روحانیت نصیب ہوتی ہے۔ اللہ کی عبادت سے

ذہنی انتشار اور جذباتی خلفشار سے نجات مل جاتی ہے۔ نجات مل جاتی ہے۔ ڈاکٹروں نے لکھا ہے کہ نماز اور قرآنی آیت کا ورد دل کےلیے مفید ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے صبح کے وقت جب دن کا آغاز ہوتا ہے۔ جب انسان رات سو کر صبح اٹھ کر نئی زندگی کا آغاز کر رہاہوتا ہے۔تو ایسے میں “سَلاَ مٌ قَوْلاً مِّنْ رَّبٍّ رِّحِیْمٍ”پڑھنے کی کیا فضیلت بتائی ہے۔ اور اس کے کیا معجزات ہیں؟ جس کا ترجمہ ہے ” پروردگار مہربان کی طرف سے سلام ” کہا جائے گا۔ یعنی سلامتی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک کلمہ ہے۔ جو انسان کی مصیبتوں کو دور کرتا ہے۔ حضرت نوح علیہ السلام پر جب مشکل وقت آیا۔ تو اللہ تعالیٰ نے فرما یا کہ تمام جہانوں پر سلامتی ہوحکم ہو اے نوح ؑ! ہماری طرف سے سلامتی اور برکتوں کے ساتھ اتر جاؤ۔جب زمین پانی اگل رہی تھی جب آسمان سے موسلادھار بارش جاری تھی۔اس طوفانی دھارے میں پہاڑوں کی سب چوٹیاں زیر آب آچکی تھیں۔تو حضرت نوح ؑ کی کشتی ان موجوں پر سلامت تھی دراصل یہ اللہ تعالیٰ کا

وہ پیغام تھا جو لفظ “سلامتی” کے ناطے سے حضرت نوحؑ کو پہنچاتھا۔ حضرت ابرہیم ؑ کی زندگی میں مشکل وقت وہ تھا جب نمرود نے آپ کو آگ میں ڈالا تھا۔اللہ تعا لیٰ کی طرف سے فوراً پیغام سلامتی پہنچا ۔یہ وہ کلمہ ہے جس کو پڑھنے سے اللہ پاک کی جانب سے سلامتی نازل ہوتی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان ہےکہ جو شخص اس کو صبح کے

وقت پڑھتا ہے۔ تو انسان اللہ کی حفاظت میں آجاتا ہے۔ پھر جو شخص اللہ کی حفاظت میں آجاتا ہے۔ پھر کون ہے جو اسے نقصان پہنچا سکے۔ اس آیت کو پڑھنے سے اللہ غیبی سے رزق عطا فرماتے ہیں۔خیر وبرکت عطاء فرما تے ہیں۔جہاں سے رزق کو کوئی وسیلہ نظر نہ آرہا ہوتو انسان مایوسی اور احساس کمتر ی کی اتھا ہ گہرائیوں میں گھر ا ہوا ہو تو ایسے

شخص سے پریشانی دو ر ہو جاتی ہے۔ اول وآخر درود شریف طاق یعنی سات ، چھ یا تین مرتبہ اور گیارہ مرتبہ یہ قر آنی دعا پڑھ کر آسمان کی طرف منہ کرکے پھونک ماریں۔اور دل ہی دل میں دعا مانگیں اور پوری زندگی اس عمل کا معمول بنالیں۔ یہ عمل آپ کئی دن جاری رکھیں۔ اس عمل کے کرنے سے انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ آپ کی ہر حاجات پوری فرمائیں گے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…