جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت نے نان فائلرز کے خلاف گھیرا تنگ کردیا،نیب کو 20 سال سے پرانے بند مقدمات دوبارہ کھولنے کا اختیار بھی دے دیا گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے نان فائلرز کے خلاف گھیرا تنگ کردیا، نیب کو 20 سال سے پرانے بند مقدمات دوبارہ کھولنے کا اختیار بھی مل گیا۔نیب اور نادرا کو ٹیکس دہندگان کی تفصیلات تک رسائی مل گئی، جو ٹیکس سے متعلق غلط معلومات دے گا اسے کم از کم 5 لاکھ روپے جرمانہ اور ایک سال سزا ہوگی، ایف بی آر نان فائلر کے ٹیلی فون اور بجلی کے کنکشن منقطع کر سکے گا۔نان فائلر کو بینکنگ کی سہولت سے بھی محروم کیا جاسکے گا، ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے لیے نیا آرڈیننس جاری کردیا گیا۔آرڈیننس سے پارلیمنٹرین اور سرکاری افسران کے ٹیکس کی تفصیلات ظاہر کرنے کا استثنیٰ ختم کردیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…