پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ایڈیشنل آئی جی موٹر وے کی گاڑی پر فائرنگ کا ملزم گرفتار ,تہلکہ خیز انکشاف

datetime 17  ستمبر‬‮  2021 |

راولپنڈی ( آن لائن )ایڈیشنل آئی جی موٹر وے سجاد افضل آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک ملزم کو خیبر سے گرفتار کر لیا ہے۔لنڈی کوتل بازار کے قریب پولیس نے ایک مکان پر چھاپہ مار کر محمد بلال کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم پر الزام ہے کہ

وہ راولپنڈی کے قریب اے آئی جی سجاد افضل آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ میں ملوث ہے۔ 10 ستمبر کو راولپنڈی موٹر وے ایکسچینج کے قریب اے آئی جی کی گاڑی پر فائرنگ سے اے آئی جی موٹر وے سجاد افضل آفریدی زخمی اور ان کا بھائی نعمان آفریدی جاں بحق ہو گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے