پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف حکومت میں اشیائے خورونوش دوگنی سے زیادہ مہنگی 2018سے اب تک کونسی چیز کتنی مہنگی ہوئی ؟ ہوشربا تفصیلات جاری

datetime 17  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف دورِ حکومت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے سے ستمبر 2018 کے مقابلے میں ستمبر2021 تک روز مرہ استعمال کی اشیا دگنی سے بھی زیادہ مہنگی ہوگئی ہیں۔عمران خان کے 3 سالہ دورِ اقتدار میں پٹرول 96 روپے

سے بڑھ کر 123 روپے لیٹر تک پہنچ گیا، گزشتہ روز اوگرا نے پیٹرول ایک روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی تاہم وزیراعظم نے پیٹرول پر 5 روپے بڑھا دیئے۔پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد اشیائے ضروریہ کی قیتموں میں بھی من مانا اضافہ ہوگیا ہے، پی ٹی آئی کے تین سالہ دور میں، 20کلو آٹے کا تھیلا ستمبر 2018 تک 900 روپے کا ملا کرتا تھا جس کی قیمت اب ایک ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح چینی55 روپے فی کلو سے 115، بناسپتی گھی 165فی کلو سے 350، ایل پی جی سلنڈر ایک ہزار 760 سے 2ہزار 100، مرغی کا گوشت 160 سے اڑتی ہوئی 280، دودھ کی قمیت میں 30، انڈے 115 سے 190 روپے فی درجن، بڑا گوشت 480 سے 700، چھوٹا گوشت 960 سے 1400 روپے فی کلو ہوگیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…