پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

ن لیگ 2دھڑوں میں تقسیم ،شہباز ، حمزہ اپنے راستے جدا کر چکے ہیں‘تہلکہ خیز انکشاف

datetime 17  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) واضح طور پر دھڑو ں میں تقسیم ہو چکی ہے ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز رسمی طو رپر تو اجلاسوںمیں شریک ہو سکتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ اپنے راستے جداکر چکے ہیں،

مسلم لیگ (ن) کا کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر بغلیں بجانا سمجھ سے بالا تر ہے کیونکہ یہ شکست کھاکر بھی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اپنے ایک بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے اپنی آنکھوںپر عمران خان اورعثمان بزدارسے بغض کی پٹی باندھ رکھی ہے اس لئے انہیں حکومت کا کوئی بھی اچھا کام نظر نہیں آتا۔ لیگی ترجمانوں کی ساری توجہ پراپیگنڈا کرنے پر مرکوزکررکھی ہے جس کا مقصد صرف یہ ہے کہ عوام کی توجہ ان کی قیادت کی کرپشن کی طرف نہ جائے حالانکہ ان کے چہرے پہلے ہی بے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کس کی تردید کر رہی ہے کیا دیکھنے والوں کو نظر نہیں آرہا کہ شہباز شریف جو جماعت کے صدر اورحمزہ شہبازجو نائب صدرہیں وہ پارٹی کے تنظیمی اجلاسوںمیں شریک نہیں ہو رہے او رمکمل خاموش ہیں ۔مسلم لیگ (ن) میںدونہیںبلکہ کئی دھڑے بن چکے ہیں اورعام انتخابات سے پہلے سب کچھ عوام کے سامنے آ جائے گا۔مریم نواز خود کو لیڈرسمجھ رہی ہیں حالانکہ ان کی سیاست پوری مسلم لیگ (ن) کو نگل رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…