پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

حسن علی نے بیٹی کی نئی ویڈیو شیئر کردی

datetime 16  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے اپنی ننھی سی شہزادی حیلینا کی کھیلتے ہوئے خوبصورت نئی ویڈیو شیئر کر دی ہے۔حسن علی کی جانب

سے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ ایک دل کو چھو لینے والی اسٹوری شیئر کی جس میں اْن کی ننھی سی بیٹی کو اپنے کھلونوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔قومی کرکٹر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بیٹی حیلینا سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ تمہاری چھوٹی چھوٹی انگلیاں اور پائوں ہمارے دلوں کو محبت اور خوشیوں سے بھر دیتے ہیں۔حسن علی نے لکھا کہ وہ اپنی بیٹی کو بہت یاد کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ رواں سال ہی حسن علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کی اطلاع اْنہوں نے سوشل میڈیا پر دی تھی، حسن علی اور اْن کی اہلیہ نے اپنی ننھی پری کا نام حیلینا حسن علی رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…