بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

سیشن جج کا مالی کو ریٹائرمنٹ پر الوداع کہنے کا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راجن پور (مانیٹرنگ ڈیسک)راجن پور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے مالی کو سیشن جج کی جانب سے الوداع کہنے کا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، العربیہ اردو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مالی کو الوداع کرنے کی ویڈیو شیئر کی جس میں پنجاب کی ڈسٹرکٹ کورٹ راجن پور میں ایک مالی کی ریٹائرمنٹ پر سیشن جج بذات اعزاز و اکرام کے ساتھ اپنے پروٹوکول میں رخصت کر رہے ہیں، اس ویڈیو میں سیشن جج مالی کو اپنے ساتھ لے کر آئے اور باقی عملہ دونوں طرف سائیڈوں پر قطار بنائے کھڑا انہیں رخصت کر رہا تھا، سیشن جج نے مالی کے لئے گاڑی کا دروازہ خود کھولا اور انہیں گاڑی میں بٹھانے کے بعد انہیں سلیوٹ کیا، سیشن جج کے اس انداز کو عوامی سطح پر بہت پذیرائی مل رہی ہے۔ریٹائرڈ مالی کو پورے پروٹوکول کے ساتھ رخصت کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…