پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

قطر ہسپتال میں مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں خورد بردثابت

datetime 16  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)سندھ گورنمنٹ قطر اسپتال میں مریضوں کے کھانے کے بجٹ میں خورد برد ثابت ہوگئی۔تحقیقات کے مطابق مریضوں کی تعداد 6 ہزار 462 تھی جبکہ رجسٹر میں مریضوں کی تعداد 75 ہزار 312 دکھائی گئی تھی۔ تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ محکمہ صحت کو جمع کرا دی۔خیال رہے کہ ایک سال کے دوران مریضوں کے کھانے پر 5 کروڑ سے زائد روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…