پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

قرآن مجید کی چھوٹی سی سورۃ کی پہلی آیت کا یہ وظیفہ کریں ، رزق کے دورازے آپ پر کھل جائیں گے

datetime 16  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تیسویں پارے کی ایک سورت جسے سورہ کوثر کہاجاتا ہے اس کی ایک آیت کا بہت ہی خاص ترین وظیفہ ہے یہ وظیفہ آج تک آپ نے نہ دیکھا ہوگا اور نہ ہی سنا ہوگا یہ وظیفہ اس قدر طاقتور ہے کہ اللہ پاک اس وظیفہ کی برکت اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے کہ اللہ پاک اس وظیفہ کی برکت سے کیسے آپ کو مالا مال کردے گا ۔ بہت ہی

زیادہ اثر رکھنے والا یہ وظیفہ ہے ۔جولوگ رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں تو رزق بڑھانے کے بہت سے وظیفے تو آپ نے سنے ہیں لیکن کیا رزق بڑھانے والی نیکیوں کے بارے میں آپ جانتے ہیں اللہ پاک نے پیارے آقاﷺ کو دنیا میں جب بھیجا تولوگوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا اور جب حضرت سیدنا آدم ؑ زمین پر جلوہ گر ہوئے تو آپؑ نے بیت اللہ کے شریف کے سات چکرلگائے اللہ پاک نے آپؑ کی جانب وحی فرمائی اے آدم تیری اولاد میں سے جو شخص بھی یہ دعا کرے گا میں اس کے غم و الم اور تنگی دور کردوں گا اس کے دل سے فقر کا غم نکال کر اسے بے نیاز کردوں گا اور اسے وہاں سے رزق دوں گا جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہوگا اور دنیا اس کے پاس ذلیل ہو کر آئے گی اگر چہ وہ اس کی خواہش نہ رکھتا ہو فرمایا کہ سورہ حجرکو لکھ کر تعویذ پہننے والا لوگوں کی نظروں میں محبوب ہوگا اس کے کاروبار میں ترقی اور روزی میں برکت ہوگی تو دیکھئے قرآن پاک کی ایک ایک آیت ایک ایک لفظ ایک ایک سورت اپنے اندر

ڈھیروں برکات رکھے ہوئے ہے اور سورہ الدہر کے بارے میں فرمایا کہ اس کو بکثرت پڑھنے سے علم و حکمت کی باتیں زبان پر جاری ہوجاتی ہیں اور پچہتر بار پڑھنے سے روزی میں برکت ہوجاتی ہے اللہ کریم کا ذکر کرنا یعنی خالق حقیقی کو یاد رکھنا اور اس کی تسبیح بیان کرنا بھی رزق ملنے کا سبب ہے چنانچہ حدیث مبارکہ میں ہے کہ حضرت نوح ؑ نے

اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا میں تمہیں سبحان اللہ وبحمدہ پڑھنے کا حکم دیتا ہوں کیونکہ یہ مخلوق کی تسبیح ہے اور اس کے سبب مخلوق کو رزق دیا جاتا ہے راہ خدا میں خرچ کرتے رہنا کچھ نہ کچھ اللہ کی راہ میں دیتے رہنا بھی رزق کو بڑھانے کا سبب ہے تو کچھ نہ کچھ اللہ کی راہ میں دیتے رہا کریں کیونکہ پیارے آقاﷺ نےفرمایا ہے کہ روزانہ جب

صبح ہوتی ہے تو دو فرشتے نازل ہوتے ہیں ان میں سے ایک کہتا ہے اللہ خرچ کرنے والے کو بدلہ دے اور دوسرا کہتا ہے اے اللہ روکنے والے کے مال کو تلف کر ایک موقع پر حضور اقدسﷺ نے فرمایا اللہ کریم ارشاد فرماتا ہے اے ابن آدم خرچ کرو میں تم پر خرچ کروں گا تو اسی حدیث مبارکہ کے تحت آپ لوگ بھی اللہ کی راہ میں جتنا ہوسکے کثرت کے

ساتھ زیادہ سے زیادہ خرچ کیا کریں۔وظیفہ یہ ہے کہ سورہ کوثر کو ہر نماز کے بعد اپنا معمول بنالیجئے جتنا زیادہ ہو سکے پڑھ لیا کریں اور اپنے مقاصد کو سامنے رکھتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے رہا کریں۔انشاء اللہ تمام مقاصد بہت ہی جلد پورے ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…