پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عمر شریف اور میں شوکت خانم کی فنڈریزنگ میں ایک ساتھ رہے ، دلیر مہدی نے وزیراعظم پاکستان سے اداکار کی مدد کا مطالبہ کر دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)مشہور بھارتی گلوکار دلیر مہندی نے پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کے علاج سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔دلیر مہندی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمر شریف کے ساتھ اپنے ماضی کی یاد تازہ کی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمر شریف اور میں شوکت خانم کی فنڈریزنگ میں ایک ساتھ رہے ہیں۔بھارتی گلوکار نے مزید کہا کہ عمر شریف کینسر سوسائٹی کے لیے کام پر بہت خوش تھے، آج انہیں علاج کی سخت ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اپیل کرتا ہوں کہ آپ آرٹسٹ برادری کی مدد کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…