لاہور(این این آئی)ویزے کے باوجودپاکستانی شہریوں کوبھارتی امیگریشن حکام نے واپس بھیج دیا۔بھارتی ہٹ دھرمی، ویزے کے باوجودپاکستانی شہریوں کوبھارتی امیگریشن حکام نے واپس بھیج دیا، پاکستان میں کورونا وبا کی وجہ سے مقیم 203 بھارتی شہری واہگہ سرحدکے راستے واپس انڈیاجائیں گے۔پاکستان اور بھارت نے کوروناوباکی وجہ سے واہگہ سرحد بندکردی تھی تاہم پاکستان نے چندروز قبل اپنی طرف سے عائد پابندی اٹھاتے ہوئے سرحدکھول دی ہے۔جمعرات کے روز اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے پانچ پاکستانی ہندوشہری امیگریشن کلیئرکروانے کے بعد بارڈر کر اس کرکے بھارت گئے تاہم چندگھنٹوں بعدہی بھارتی امیگریشن حکام نے انھیں یہ کہہ کرواپس بھیج دیاکہ بھارتی بارڈرابھی بند ہے۔
بھارتی ہٹ دھرمی، ویزے کے باوجودپاکستانی شہریوں کوبھارتی امیگریشن حکام نے واپس بھیج دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
خاتون ایس پی کا بیٹا آپے سے باہر ہو گیا، پولیس اہلکاروں سے بدسلو کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی



















































