اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین کا پٹرولیم مصنوعات کے سرکاری ذخائر فروخت کرنے کا اعلان، چین کے اس فیصلے سے عالمی تیل مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2021 |

بیجنگ (آن لائن ) چین نے پٹرولیم مصنوعات کے سرکاری ذخائر مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق چین کی جانب سے ایک انتہائی اہم فیصلہ دیکھنے میں آیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چین نے پٹرولیم مصنوعات کے سرکاری ذخائر مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چین کے فیصلے سے

عالمی مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا خدشہ ہے۔چین دنیا کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے۔چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ پہلی بار اپنے قومی پٹرولیم ذخائر سے تیل فروخت کرے گا۔چین نے یہ اعلان توانائی کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے پیش نظر کیا۔چین کا یہ فیصلہ موثر طریقے سے ملکی ذخائر کی حفاظت کی ضمانت دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…