جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان آپ بادشاہ ہومجھے پیسے نہیں مل رہے، بزرگ خاتون کی وزیراعظم سے دہائی

datetime 9  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمرکوٹ (این این آئی)وزیراعظم عمران خان آپ بادشاہ ہومجھے پیسے نہیں مل رہے ہیں بزرگ عمر رسیدہ خاتون کی دہائی احساس کفالت پروگرام کے پیسے دیے جائیں بزرگ خاتون کی وزیراعظم سے اپیل تفصیلات کیمطابق عمرکوٹ ضلع کیگاں ڈھورونارو کی عمررسیدہ بزرگ خاتون نے احساس کفالت سینٹر پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ روزانہ عمرکوٹ کے

گاوں ڈھورونارو سے روزانہ بلاناغہ دسویں مرتبہ آئی ہے مگر مجھے پیسے نہیں دیے جارہے میرے پاس اپنا شناختی کارڈ ٹوکن وغیرہ موجود ہیمگر پیسے ملنے کے بجائے ہر روز میں مایوس لوٹ جاتی ہوں بزرگ خاتون نے کہا کہ پورے ملک میں بارہ ہزار روپے مل رہے ہیں مجھ غریب کوکیوں نہیں مل رہے میں روز اڑوس پڑوس محلے والوں سے کرایہ لیکر آتی ہو مگر روز خالی ہاتھ لوٹنا پڑتا ہے بزرگ خاتون کا کہناتھا کہ مجھے واپسی کا کرایہ ڈیوائیز آپریٹر دیتے ہیں میڈیا کے توسط سے بزرگ خاتون نے وزیراعظم عمران سے اپیل کی کہ ایک سال ہونیکو ہیں میرے پیسے بند ہے عمران خان بادشاہ ہے وزیراعظم مجھے میرے پیسے بھیجوں بزرگ خاتون کی دہائی دوسری طرف احساس کفالت پروگرام کے ضلعی کوآرڈینیٹر خدا بخش مہر نے رابطہ کرنیپر بتایا کہ یہ عمررسیدہ خاتون ہمارے احساس پروگرام کی بینی فشری نہیں ہے اسی وجہ سے ان کو پیسے نہیں مل رہے ہیں احساس کفالت پروگرام کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر خدا بخش مہر کا مزید کہنا تھا کہ اس بوڑھی عمررسیدہ خاتون کو اپیلیکیشن دیکر احساس کفالت پروگرام میں اپنا نام کی رجسٹریشن کرانا پڑے گی درخواست کی منظوری کیبعد ہی اس خاتون کو احساس کفالت پروگرام کے پیسے مل سکے گے خدابخش مہر نیبتایا کہ یہ خاتون ہماری بینی فشری نہیں ہیاس لیے ہمارے پاس اس عمررسیدہ خاتون کی کوئی ڈیٹا نام کی تفصیل نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…