ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

علم کی لگن’ فیصل آبادکی ثناء موبائل ریپئرنگ ماہربن گئی

datetime 5  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )تعلیم کا خواب پورا کرنے کی لگن ہو تو ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے، فیصل آباد کی ثناء بھی علم کی شمع روشن کرنے کیلئے موبائل ریپئرنگ کی ماہر بن گئیں۔ان کا کہنا ہے کہ میں اپنی سٹڈی کے تمام اخراجات اپنی دکان سے حاصل کر کے اعلیٰ تعلیم حاصل کر نا چاہتی ہوں کیونکہ میرے والدین غریب ہیں جو میرے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے

تھے تو میں نے فیصلہ کیا کہ کو ئی ایسا روزگار ھو جس سے میں روزی کماسکوں فیصل آباد کی تاریخ میں یہ پہلی خاتون ھیں جہنوں نے موبائل ریپئرنگ کی شاپ کھول کر باعزت روزی کمال رہی ھیںجب ان سے سوال کیا گیا کہ شاپ کھولتے وقت آپکو کون کونسی مشکلات آئیں تو ثناء نے این این آئی کو بتایا کہ مجھے صرف مالی مشکلات کے علاوہ کو ئی پریشانی نہیں آئی مگر پھر بھی اللہ تعالی کا لاکھ بار شکر ہے کافی لوگوں سے بہتر ہو ں یہ سب میرے والدین کی دعاؤں کا اثر ہے کہ میں ایک 22سالہ لڑکی ھو کر ایک باعزت روزگار چلا رہی ہوں ثناء نے ایک سوال کا جو اب دیتے ہوئے بتایا کہ میری خواہش ہے کہ میں ایک چھوٹی شاپ سے بڑی شاپ بناؤ اور اس کا م میں اور بھی زیادہ لڑکیاں آئین ثناء نے بتایا گیا میرے پاس زیادہ تر خواتین کارش لگا رہتا ہے جس سے مجھے کو ئی خوف اور خطرہ نہیں ہو تاوہاں دکان پر موجود خواتین نے بتایا کہ موبائل میں کئی سیکرٹ چیز یں ہو تی ہیں جو ہم میل دکان دار کو بتا یا دکھا نہیں سکتیں ادھر ہم آسانی سے بتا سکتی ہیں ہمارے پاکستان میں ایسی خواتین کی بیشمار دکانیں ہونی چاہئیں،ثناء نے بتایا کہ میں ہرماہ تقریباً تیس ہزار کما لیتی ہوں کیونکہ ہردوڑ میں خوا تین نے ہر میدان میں اپنا لوہا منوایاہے اسی طرح ثناء نے بھی ثابت کر دیا ہے کہ کسی کی محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…