بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کا سابق اہلیہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر اعلیٰ ترین عہدے پر فائز اہم شخصیت کی گرفتاری کا حکم ،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 15  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) سپریم کورٹ نے سابق اہلیہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر ڈی آئی جی گلگت بلتستان جنید ارشد کی گرفتاری کا حکم دیدیا۔سپریم کورٹ میں ڈی آئی جی گلگت بلتستان جنید ارشد کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جنید ارشد کی سابق اہلیہ عائشہ سبحانی نے چیف جسٹس کو دی گئی درخواست میں موقف اپنایا کہ میرے سابق شوہر نے میری تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھیں،

اس معاملے میں ٹرائل کورٹ سے ضمانت خارج ہونے کے باوجود جنید ارشد کو گرفتار نہیں کیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے درخواست پر سماعت کے بعد ڈی آئی جی جنید ارشد کو فوری گرفتار کرنے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ کیا پولیس افسر اپنے آپ کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں،؟ جنید ارشد کو گرفتار کر کے آج (اتوار ) کو رپورٹ پیش کی جائے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…