جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بیگم کلثوم نواز کتنا عرصہ زیر علاج رہیں، بیماری کی وجہ سے کونسا اہم کام ادھورا چھوڑنا پڑا؟جانئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز 17اگست کو اچانک لندن روانہ ہو ئی تھیں ۔ لندن پہنچنے پر ان کے ضروری ٹیسٹ لئے گئے اور 22اگست کو انہیں گلے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی ۔ ڈاکٹروں کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کے مرض کو قابل علاج قرار دیا گیا تھا اوراس کے بعد سے وہ مسلسل زیر علاج تھیں۔بیگم کلثوم نواز لندن میں ایک سال ، ایک ماہ اور 24دن زیر علاج رہیں۔ کینسر کے علاج کے دوران

ان کی متعدد مرتبہ کیمو تھراپی بھی گئی ۔ دوران علاج طبیعت بگڑنے پر انہیں کئی مرتبہ وینٹی لیٹر پر بھی ڈالا گیا ۔  سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز نے گزشتہ سال لاہور کے حلقے این اے 120 سے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کی لیکن اپنی طبیعت کی خرابی کی وجہ سے نہ صرف وہ انتخابی مہم چلاسکیں بلکہ وہ رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف بھی نہیں اٹھا سکیں۔جبکہ آج وہ لندن میں وفات پا گئی ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…