اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عالمی شہرت یافتہ کتنے پاکستانی معروف شخصیات 2016میں رخصت ہو گئیں ؟ رپورٹ سامنے آگئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن) پاکستان کو دنیا بھر میں شہرت دلانے اور قوم کا نام روشن کرنے والی معروف شخصیات 2016میں اس دنیا سے رخصت ہوگئیں، ان کی بے شمار یادیں اب ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کو 22جون کو ان کی رہائش گاہ کے قریب ٹارگیٹ کلنگ میں شہید کردیا۔ ایک اور بڑا سانحہ معروف نعت خواں جنید جمشید کے طیارہ حادثہ میں شہادت تھی
،10فروری کو ملک کی معروف ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا انتقال کرگئیں۔2فروری کا ایک اور ادبی شخصیت ڈرامہ وافسانہ نگار انتظار حسین بھی دنیا سے چلے گئے، 8فروری کو شاعر ندا فاضلی انتقال کرگئے، ملک کے نامور سینئر ادکار حبیب 25فروری کو طویک علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے، ادکار قندیل بلوچ کو 15جولائی کو لاہور میں قتل کیاگیا، ادکارہ قسمت بیگ کو 24نومبر کو ماردیا گیا،15ستمبر کو ادکار لاڈلہ کا انتقال ہوا، ادکارہ نشاء4 ملک نے 24نومبر کو خودکشی کرلی۔معروف گلوکار اے نئیر 11نومبر کو لاہور میں انتقال کرگئے، ادکار منیر حسین بھانڈ ،مستانہ کا بھی ساتھ نہ رہا، پشتو فلموں کے معروف ادکار عمر دراز خان16دسمبر کو پشاور میں انتقال کرگئے جب کہ پشتو زبان کی مشہور گلوکارہ معشوق سلطان میں اسی ماہ دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…