بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

والدین مجھے پائلٹ بنانا چاہتے تھے ‘تقدیر شوبز میں لے آئی ‘ مسکان جے

datetime 5  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک ) نامور گلوکارہ و ماڈل مسکان جے نے کہاہے کہ میرے والدین مجھے پائلٹ بنانا چاہتے تھے مگر تقدیر مجھے شوبز کی دنیا میں لے آئی ، گلوکاری کی دنیا میں موجودہ مقام اپنی انتھک محنت اور لگن سے حاصل کیا ہے جس پر میں ہمیشہ فخر کرتی ہوں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ذاتی طور پر سفارشی افراد سے دور رہنے کی کوشش کرتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میرے والدین مجھے پائلٹ بنانا چاہتے تھے مگر سکول کے زمانے میں ملی نغمے اور نعتیں شوق سے پڑھتی تھی اور میرے سکول کے اساتذہ بڑی حوصلہ افزائی کرتے تھے ، ان کی حوصلہ افزائی کے باعث میرے اعتماد میں بہت اضافہ ہوا ۔ جس کے بعد قسمت مجھے گلوکاری کی دنیا میں لے آئی ۔ مسکان جے نے کہا کہ میرا آنے والا گانا ’’ ٹپ ٹپ ‘‘ سے مجھے بہت امیدیں وابستہ ہیں ، اس گانے پر میں نے انتھک محنت کی ہے اور امید ہے کہ سننے والوں کو یہ گانا ضرور پسند آئے گا ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…