منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ملالہ کی زندگی پر بننے والی فلم نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2015 |

لندن(این ایان آئی) پاکستان کی نوبل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بنی فلم ”ہی نیمڈ مِی ملالہ“ کو آسکر اکیڈمی ایوارڈز میں نامزدگی کے لیے شارٹ لسٹ کر لیا گیا۔علم سے محبت کرنے والی ایک بچی کی سچی کہانی،جس کی آواز کو تعلیم دشمنوں نے خاموش کرنا چاہالیکن سوات کی باہمت ملالہ نے ہمت نہیں ہاری،تعلیم کے لیے اس کا جنون بڑھتا ہی چلا گیا۔ ایک چھوٹے سے شہر سے اٹھنے والی آواز پوری دنیا نے س±نی، ملالہ کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم ”ہی نیمڈ مِی ملالہ“ کو 2016ء کے اکیڈمی ایوارڈز میں بہترین ڈاکو منٹری کی کیٹیگری میں نامزدگی کے لیے شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے، یہ فلم پہلے ہی دنیا بھر میں دھوم مچا چکی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…