پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

دہشت گردی کے بارے میں کوئی دو رائے ہو ہی نہیں سکتی، شاہ رخ خان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممئی ( آن لائن )بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ نے کہاہے کہ کوئی مذہب دوسروں سے نفرت نہیں سکھاتا، بھارت میں بچپن سے تمام مذاہب کے احترام اور ایک دوسرے سے پیار محبت کا درس ملا، مگر یہ باتیں اب کمزور ہوتی جارہی ہیں۔انہوں نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ لوگ دہشت گردی کے بارے میں میری رائے پوچھتے ہیں، دہشت گردی کے بارے میں کوئی دو رائے ہو ہی نہیں سکتی، کوئی مذہب دوسروں سے نفرت نہیں سکھاتا۔شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ قرآن پڑھا اور اچھا مسلمان بننے کی کوشش کی، ہندو، عیسائی اور بدھ مت مذہب سے بھی سیکھا اور اچھا انسان بنا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…