انٹرنیٹ سے چیزیں ڈاؤن لوڈ کرنے والے خبردار ! فتویٰ آگیا

11  فروری‬‮  2015

انٹرنیٹ سے چیزیں ڈاؤن لوڈ کرنے والے خبردار ! فتویٰ آگیا

انقرہ: انٹرنیٹ معلومات کا خزانہ ہے لیکن اکثر لوگ یہ بھول جاتے ہیں کہ اس پر موجود کاپی رائٹ والا مواد بغیر اجازت استعمال کرنا خلاف قانون ہے۔ ترکی کی ڈائریکٹوریٹ برائے مذہبی امور نے اسی اہم معاملے پر اٹھائے گئے سوال کے جواب میں ایک اہم فتویٰ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق… Continue 23reading انٹرنیٹ سے چیزیں ڈاؤن لوڈ کرنے والے خبردار ! فتویٰ آگیا

وٹس ایپ کے نئے فیچر کیلئے ایک الگ ونڈو ہو گی……

11  فروری‬‮  2015

وٹس ایپ کے نئے فیچر کیلئے ایک الگ ونڈو ہو گی……

اٹلانٹا: پٹیل کی جانب سے جاری کیے گئے سکرین شاٹس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وٹس ایپ کے نئے فیچر کے لیے ایک الگ ونڈو ہو گی جس میں جا کر صارف کسی کو بھی کال کر سکے گا۔پٹیل کے سکرین شاٹس دسمبر میں اس حوالے سے جاری ہونے والی تصاویر سے کافی حد… Continue 23reading وٹس ایپ کے نئے فیچر کیلئے ایک الگ ونڈو ہو گی……

دوستوں اور رشتہ داروں سے جیون سکھی، لیکن زندگی؟

11  فروری‬‮  2015

دوستوں اور رشتہ داروں سے جیون سکھی، لیکن زندگی؟

لندن: آج کی اس مصروف دنیا میں ہم اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب سے اصل زندگی سے زیادہ سوشل میڈیا کی تخیلاتی دنیا میں رابطہ کرتے ہیں۔ ویسے تو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اکثر رابطے میں رہنے سے خوشی حاصل ہوتی ہے لیکن سائنس دانوں نے ایک نئے مطالعے میں اس خیال کی پڑتال… Continue 23reading دوستوں اور رشتہ داروں سے جیون سکھی، لیکن زندگی؟

واٹس ایپ کالنگ فیچر کی جانچ شروع

11  فروری‬‮  2015

واٹس ایپ کالنگ فیچر کی جانچ شروع

واشنگٹن: سات سو ملین ماہانہ متحرک صارفین رکھنے والی کمپنی واٹس ایپ نے وائس کالنگ فیچر کی جانچ شروع کر دی ہے۔ ایک ریڈاِٹ صارف پرادنیش پٹیل نے کچھ اسکرین شاٹس اور ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں واٹس ایپ کے اس نئے فیچر کو دیکھا جا سکتا ہے۔ پٹیل کی جانب سے جاری… Continue 23reading واٹس ایپ کالنگ فیچر کی جانچ شروع

انٹرنیٹ پر 16 فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ ،سمری تیار

11  فروری‬‮  2015

انٹرنیٹ پر 16 فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ ،سمری تیار

لاہور:  حکومت پنجاب نے انٹرنیٹ پر ٹیکس کا بوجھ طلبا پر بھی ڈال دیااور انفرادی طور پر طلبہ اور عام صارفین سے سولہ فیصد عائد ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ ریونیو اتھارٹی کو انٹرنیٹ ٹیکس کی چھوٹ پر ایک سال میں سات ارب کا نقصان ہوا جس کے باعث حکومت پنجاب کا انٹرنیٹ پر ٹیکس… Continue 23reading انٹرنیٹ پر 16 فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ ،سمری تیار

کیا آپ کو معلوم ہے you tubeکیوں شروع کی گئی ؟جواب جان کر آپ حیران بھی ہوں گے اور ہنسیں گے بھی

10  فروری‬‮  2015

کیا آپ کو معلوم ہے you tubeکیوں شروع کی گئی ؟جواب جان کر آپ حیران بھی ہوں گے اور ہنسیں گے بھی

سان فرانسسکو   دنیا کی سب سے بڑی اور مشہور ویڈیو ویب سائٹ یوٹیوب کی بنیاد تین دوستوں چیڈ ہرلی، سٹیو چین اور جاوید کریم نے رکھی اور اگرچہ ہم سب اس ویب سائٹ کے مداح ہیں مگر ہم میں سے اکثر یہ نہیں جانتے کہ ان دوستوں کے ذہن میں اس قدر اچھوتا آئیڈیا… Continue 23reading کیا آپ کو معلوم ہے you tubeکیوں شروع کی گئی ؟جواب جان کر آپ حیران بھی ہوں گے اور ہنسیں گے بھی

امریکہ اپنا تباہ کن اور مہنگا ترین جنگی ہتھیار منظر عام پر لے آیا،دنیا خصوصیات جان کر حیرت زدہ

9  جنوری‬‮  2015

امریکہ اپنا تباہ کن اور مہنگا ترین جنگی ہتھیار منظر عام پر لے آیا،دنیا خصوصیات جان کر حیرت زدہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی بحریہ نے دنیا کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز ”اسٹیلتھ“ (ڈسٹرائر) تیار کیا ہے جسے جلد سمندر میں اتارا جائے گا جب کہ اس بیڑے کی آزمائش کینبیک دریا میں کی گئی ہے۔600 فٹ طویل اور 15 ہزار ٹن وزنی یو ایس زموالٹ نامی اس بحری جنگی جہاز کو خاص خودکار انداز… Continue 23reading امریکہ اپنا تباہ کن اور مہنگا ترین جنگی ہتھیار منظر عام پر لے آیا،دنیا خصوصیات جان کر حیرت زدہ