فیس بک نے چھوٹا کاروبار کرنے والے افراد کوخوشخبری سنادینیا فیچر متعارف کرا دیا ، ماہانہ لاکھوں روپے کیسے کما جا سکتے ہیں ؟ جانئے

22  مئی‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ فیس بک پر چھوٹے کاروبار کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم ترین فیچر ‘’شاپس’’ متعارف کرا دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اس نئے فیچر کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وبائی صورتحال کے دوران ای کامرس کی توسیع معیشت کی دوبارہ تعمیر کے لیے بہت ضروری ہے۔مارک زکربرگ کا کہنا تھا کہ

ہم نے کورونا وبا کے دوران متعدد چھوٹے کاروباروں کو پہلی بار آن لائن بزنس کا حصہ بنتے دیکھا۔ اگر آپ دکان یا ریسٹورنٹ کو کھول نہیں سکتے، تب بھی آن لائن آرڈرز لے کر سامان لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں۔خیال رہے کہ فیس بک کا یہ نیا فیچر اس وقت متعارف کرایا گیا ہے جب مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن کی وجہ چھوٹے کاروباری اداروں کو بہت نقصان اٹھانا پڑا تو وہیں ای کامرس وے وابستہ کمپنیوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ فیس بک کو اس نئے اس کی وجہ سے اشتہارات کی شکل میں نئے مواقع مل سکیں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…