انوشکا شرما نے فلم ’’سوئی دھاگے‘‘ کے لیے ایک بوڑھی خاتون کا روپ اپنا لیا
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما صرف اپنی فلموں کے ساتھ ہی نئے تجرچے نہیں کررہی بلکہ اپنے لکس کو بھی کافی نئے نئے انداز میں بدلنے کی کوشش کررہی ہیں۔انوشکا شرما کی آخری ریلیز فلم ’پری‘ میں انہوں نے اتنا ڈراؤنا انداز اپنایا تھا، جسے دیکھ کر سب ہی کافی ڈر گئے… Continue 23reading انوشکا شرما نے فلم ’’سوئی دھاگے‘‘ کے لیے ایک بوڑھی خاتون کا روپ اپنا لیا